Tilla Jogian Historical Gurdwara, Temples | Highest Place of Jhelum Dina, Pakistan | Bike Tour

643,319
0
Published 2023-03-11

All Comments (21)
  • @hafizshabbir9724
    ماشاءاللہ ۔مزا آ گیا دیکھنے کا۔آپ نے بہت محنت کی اللہ تعالیٰ آپ اس کا بہترین بدلہ عطا فرمائے
  • @JabirMahmoodRaja
    I am from jhelum but i have never been to Tilla Joghian.I really appreciate your effort to discover it in a proper professional way Thumbs up for your work hard.
  • @wasiqueish
    آپ اچھے ولاگر ییں ۔۔۔۔سرنگ میں اکیلے داخل ہونا بہت دلیری کا کام تھا۔۔۔اور صفائی کا پیغام بھی بہت عمدہ
  • ماشاءاللہ بہت عمدہ آپ کافی کوشش کرتے ہیں لوگوں کو تفریح مہیا کرنے میں۔شکریہ بھائی صاحب ۔
  • @asifch7613
    ماشاءاللہ جی اللّٰہ تعالیٰ آپکو ہمیشہ خوش و خرم رکھے آمین
  • @user-jt9ug9zj6p
    بھت خوب آپ نے قدیم قلعھ کی معلومات دیں افسوس ھوا کھ ھمارے لوگ توڑ پھوڑ کرنے کے ماھر ھیں یھ سب جھالث کی وجھ سے ھے شکریھ
  • @rajaarif1857
    بہت شکریہ آپ نے میری خواہش پوری کر دی میں یہ جگہ دیکھنا چاہتا تھا اللہ پاک آپ کو ہمیشہ خوش رکھے آمین ❤❤❤
  • اپ کی زبردست محنت کی وجہ سے ہم نے ٹلہ جوگیاں دیکھا اللہ تعالیٰ اپ کو صحت کاملہ عطا فرمائے آمین ثم آمین اور حکومت سے درخواست ہے کہ اس کی حفاظت کا انتظام کرے .
  • ❤زندہ باد أپکی محنت تھکن کا احساس ھوا شاباش۔ کاش حکومت اسکو محفوظ بنا کر سیاحت کو ترقی دے سکے۔
  • @naeemsraw5818
    Very interesting and informative Vlog on historical place Tilla Jogian.
  • @shaikhkhan2999
    ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت اچھا خوبصورت انداز میں پیش کیا گیا ھے
  • اسلام علیکم شکیل وڑائچ بھائی آپ کی یہ ویڈیو دیکھ کر مجھے بہت خوشی ھوئی میرے والدین کا تعلق اسی علاقے پوٹھوھار کے شھر جہلم سے ھے میری رہائش کراچی میں ہے آج میرے والدین اس دنیا سے جا چکے ہیں آپ نے مجھے میرے پیارے والدین کا علاقہ دکھا کر میرا دل خوش کردیا دعا کرتا ھوں کہ اللہ تعالی آپ کو ہمیشہ خوش و سلامت رکھے آمین
  • @TheSialkoters
    ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت خوب آپ کی اچھی کوشش ❤
  • @mahnoor12457
    hm rohtas k sath gao mn rhty hn . hmry gr sy tila jogia nazr ata ha or mountain pr choty choty gr pyary lgty hn lakin kbi jany ka moka nai mila . thanks for sharing❤❤
  • @azamalisher5024
    اسلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ بہت اعلیٰ بھائی جی اللّٰہ پاک سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین ثم آمین
  • Really a wonderful historical place to be preserved on prior bases.it is a worthseeing place for history lovers as well as vlogers
  • @user-lv3wi5di6u
    Aik muddat se dil maen khawahish thi Tilla Jogian dekhnay ki Jo app ki video dekh kar puri ho gai.thank you.
  • Mashallah Best wishes from Lahore ❤❤❤ اللّٰہ تبارک وتعالی آپ کو صحت و تندرستی عطا فرمائے آمین سدا خوش رہیں آمین Very beautifully explained
  • @SayedShah-cz9hx
    a very interesting historical place, it should have been looked after - thank you