Tilla Jogian Historical Gurdwara, Temples | Highest Place of Jhelum Dina, Pakistan | Bike Tour

645,743
0
Publicado 2023-03-11

Todos los comentarios (21)
  • @hafizshabbir9724
    ماشاءاللہ ۔مزا آ گیا دیکھنے کا۔آپ نے بہت محنت کی اللہ تعالیٰ آپ اس کا بہترین بدلہ عطا فرمائے
  • @wasiqueish
    آپ اچھے ولاگر ییں ۔۔۔۔سرنگ میں اکیلے داخل ہونا بہت دلیری کا کام تھا۔۔۔اور صفائی کا پیغام بھی بہت عمدہ
  • ماشاءاللہ بہت عمدہ آپ کافی کوشش کرتے ہیں لوگوں کو تفریح مہیا کرنے میں۔شکریہ بھائی صاحب ۔
  • @JabirMahmoodRaja
    I am from jhelum but i have never been to Tilla Joghian.I really appreciate your effort to discover it in a proper professional way Thumbs up for your work hard.
  • @user-jt9ug9zj6p
    بھت خوب آپ نے قدیم قلعھ کی معلومات دیں افسوس ھوا کھ ھمارے لوگ توڑ پھوڑ کرنے کے ماھر ھیں یھ سب جھالث کی وجھ سے ھے شکریھ
  • @asifch7613
    ماشاءاللہ جی اللّٰہ تعالیٰ آپکو ہمیشہ خوش و خرم رکھے آمین
  • @rajaarif1857
    بہت شکریہ آپ نے میری خواہش پوری کر دی میں یہ جگہ دیکھنا چاہتا تھا اللہ پاک آپ کو ہمیشہ خوش رکھے آمین ❤❤❤
  • @user-cs8jp9fv4n
    اپ کی زبردست محنت کی وجہ سے ہم نے ٹلہ جوگیاں دیکھا اللہ تعالیٰ اپ کو صحت کاملہ عطا فرمائے آمین ثم آمین اور حکومت سے درخواست ہے کہ اس کی حفاظت کا انتظام کرے .
  • @naveedsaqib2173
    فوج کا بڑییے یتھارون۔میزاٸیل ٹیسٹ رینج یے❤❤❤
  • @azamalisher5024
    اسلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ بہت اعلیٰ بھائی جی اللّٰہ پاک سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین ثم آمین
  • @shaikhkhan2999
    ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت اچھا خوبصورت انداز میں پیش کیا گیا ھے
  • @mahnoor12457
    hm rohtas k sath gao mn rhty hn . hmry gr sy tila jogia nazr ata ha or mountain pr choty choty gr pyary lgty hn lakin kbi jany ka moka nai mila . thanks for sharing❤❤
  • Mashallah Best wishes from Lahore ❤❤❤ اللّٰہ تبارک وتعالی آپ کو صحت و تندرستی عطا فرمائے آمین سدا خوش رہیں آمین Very beautifully explained
  • @irfanahmaed0304
    اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ اللّٰہ پاک آپ کو سلامت رکھے آمین آپ نے کمال کردیا ہے اللّٰہ پاک ہم سب مسلمانوں کو ان سے سبق سیکھنے کی توفیق عطا فرمائے آمین
  • @user-lv3wi5di6u
    Aik muddat se dil maen khawahish thi Tilla Jogian dekhnay ki Jo app ki video dekh kar puri ho gai.thank you.
  • ❤زندہ باد أپکی محنت تھکن کا احساس ھوا شاباش۔ کاش حکومت اسکو محفوظ بنا کر سیاحت کو ترقی دے سکے۔
  • @naeemsraw5818
    Very interesting and informative Vlog on historical place Tilla Jogian.
  • @Nashriyat7275
    شاباش بہت خوب آپ کی محنت قابل داد بھی ہے اور حیران کن بھی ہے اس قدر کٹھن سفر اور پر خار راستوں سے گزر کر ویڈیو تیار کی ہے اس پر ستائش تو بنتی ہے شاباش
  • @khurambutt5807
    بہت خوب جناب ۔ سلامت رہیں آپ ۔ بہت اچھا سبق بھی دیا آپ نے